01 May 2026
(لاہورنیوز) آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ اور ویمنز کی ون ڈے ٹیم کی سالانہ رینکنگ جاری کر دی۔
ٹیسٹ رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی ایک درجہ ترقی کرکے 7ویں سے چھٹی پوزیشن پر آگئی جب کہ آسٹریلیا کی پہلی پوزیشن برقرار ہے
اِسی طرح جنوبی افریقہ کی دوسری اور بھارت کی تیسری ،انگلینڈ کی چوتھی اور نیوزی لینڈ کی پانچویں پوزیشن ہے۔
دوسری جانب ویمن ون ڈے رینکنگ میں پاکستانی ٹیم کی ایک درجہ تنزلی 8ویں پوزیشن پر چلی گئی۔
