اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار

پنجاب میں آج سے بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا الرٹ

02 May 2026
02 May 2026

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج سے 4 مئی تک وقفے وقفے سے بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بھی بادل برسنے کے امکانات موجود ہیں۔

ممکنہ بارشوں کے پیش نظر پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا ہے اور متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 24 جبکہ زیادہ سے زیادہ 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق ہوا کی رفتار 6 کلومیٹر فی گھنٹہ جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 44 فیصد تک پہنچ چکا ہے۔ صبح کے وقت سورج نکلنے کے باوجود دن میں بارش کے امکانات برقرار ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے