اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

والٹن روڈ، پولیس وین اوور سپیڈنگ کے باعث الٹ گئی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

02 May 2026
02 May 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس موڑ، والٹن روڈ پر ایک پولیس وین تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہو کر الٹ گئی۔

عینی شاہدین کے مطابق ڈرائیور گاڑی پر کنٹرول برقرار نہ رکھ سکا جس کے نتیجے میں یہ حادثہ پیش آیا۔

خوش قسمتی سے واقعے میں کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا، جبکہ گاڑی کو بھی معمولی نقصان پہنچا، حادثے کے فوراً بعد موقع پر موجود شہریوں  نے اپنی مدد آپ کے تحت پولیس وین کو سیدھا کیا اور ٹریفک کی روانی بحال رکھنے میں مدد دی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی ابتدائی وجہ اوور سپیڈنگ معلوم ہوتی ہے، تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں، شہریوں  نے حکام پر زور دیا ہے کہ سرکاری گاڑیوں کے ڈرائیورز کو بھی ٹریفک قوانین کی پابندی یقینی بنائی جائے تاکہ ایسے واقعات سے بچا جا سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے