اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شادمان: حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا

01 May 2026
01 May 2026

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں میں پیش آنے والے الگ الگ واقعات میں دو افراد جاں بحق ہو گئے۔

ایدھی ترجمان کے مطابق اسلام پورہ کے علاقے سنت نگر میں 45 سالہ طارق نامی شخص اپنے گھر میں مردہ حالت میں پایا گیا، ابتدائی اطلاعات کے مطابق وہ حرکت قلب بند ہونے کے باعث جاں بحق ہوا۔

دوسری جانب شادمان کے علاقے میں چار روز قبل ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا شخص دوران علاج ہسپتال میں دم توڑ گیا، متوفی کی شناخت 29 سالہ شیراز ولد ندیم کے نام سے ہوئی ہے، بتایا گیا ہے کہ حادثہ تیز رفتار کار کی ٹکر کے باعث پیش آیا تھا۔

پولیس اور متعلقہ تحقیقاتی اداروں کی کارروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں  نے دونوں لاشوں کو مردہ خانے منتقل کر دیا، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے