اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب پولیس کا محنت کشوں کو خراجِ تحسین، سکیورٹی اور حقوق کے تحفظ کا عزم

01 May 2026
01 May 2026

(لاہور نیوز) عالمی یوم مزدور کے موقع پر پنجاب پولیس نے محنت کشوں کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے ان کے حقوق کے تحفظ اور سکیورٹی کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس عبدالکریم نے اپنے پیغام میں کہا کہ ملک کی تعمیر و ترقی اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم ہے اور پنجاب پولیس ان کی خدمات کو سلام پیش کرتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف کے مزدور دوست ویژن کے تحت محنت کش طبقے کا تحفظ اولین ترجیح ہے۔ آئی جی پنجاب کے مطابق عالمی یوم مزدور کے حوالے سے منعقد ہونے والی ریلیوں اور دیگر تقریبات کو فول پروف سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔

آئی جی پنجاب نے واضح کیا کہ محنت کشوں اور گھریلو ملازمین کے استحصال اور ان پر تشدد کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنائی گئی ہے، جبکہ چائلڈ لیبر اور جبری مشقت کے خاتمے کے لیے متعلقہ اداروں کے ساتھ مکمل تعاون جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے