اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.73 قیمت فروخت : 40.80
  • یورو قیمت خرید: 325.09 قیمت فروخت : 325.67
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.52 قیمت فروخت : 376.19
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.52 قیمت فروخت : 198.88
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.74 قیمت فروخت : 204.11
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.74
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.31 قیمت فروخت : 74.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.30 قیمت فروخت : 910.93
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 474900 دس گرام : 407200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 435322 دس گرام : 373264
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7470 دس گرام : 6411
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محکمہ موسمیات نے ہیٹ برسٹ سے متعلق خبروں کی تردید کردی

30 Apr 2026
30 Apr 2026

(لاہورنیوز) محکمہ موسمیات نے ہیٹ برسٹ سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ملک میں اس نوعیت کی کوئی صورتحال موجود نہیں۔

 

ادارے نے سپر النینو سے متعلق اثرات کو بھی مسترد کر دیا اور کہا کہ پاکستان اس وقت سپر النینو کی کیفیت سے متاثر نہیں ہو رہا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ گرمی کی لہر معمول کے موسمی پیٹرن کا حصہ ہے اور اسے غیر معمولی صورتحال قرار نہیں دیا جا سکتا، عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ غیر مصدقہ معلومات اور افواہوں سے گریز کریں اور مستند ذرائع پر ہی انحصار کریں۔

ادارے نے یقین دہانی کرائی ہے کہ کسی بھی غیر معمولی موسمی صورتحال کی صورت میں بروقت آگاہ کیا جائے گا، تاہم ہیٹ ویو کے پیش نظر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ بدستور برقرار ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے