اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نواز شریف کی طرح کسی بھی لیڈر نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا:وسیم عباس

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان کے سینئر اداکار وسیم عباس نے کہا ہے کہ آج تک نواز شریف کی طرح کسی نے فنکاروں کو سپورٹ نہیں کیا۔

حال ہی میں وسیم عباس نے اداکار احمد علی بٹ کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔

وسیم عباس نے نواز شریف کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ میاں صاحب آرٹسٹ کمیونٹی کی ہمیشہ اتنی سپورٹ کرتے رہے ہیں کہ اتنا کسی حکمران نے نہیں کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ جب وہ ملک بدر تھے تب بھی وہ آرٹسٹ کا حال پوچھتے تھے،  بغیر کسی کو بتائے بیمار آرٹسٹ کے گھر پیسے بھجوا دیتے تھے تو کسی کو علاج کیلئے اپنے ہسپتال کی آفر کرتے تھے۔

وسیم عباس کا کہنا تھا کہ کسی کی اچھائی ہے اور اگر کوئی نیکی کے کام کررہا ہے تو آپ لوگ غصہ کیوں کررہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے