اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

صحیفہ جبار کو نامناسب لباس پہننا مہنگا پڑگیا،سوشل میڈیا پر شدید تنقیدکاسامنا

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ صحیفہ جبار کو نامناسب لباس پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے آڑے ہاتھوں لے لیا۔

اداکارہ صحیفہ بلا جھجھک سوشل میڈیا پر کھل کر اظہار رائے کرنے کے حوالے سے بھی خاصی شہرت رکھتی ہیں  اور انسٹاگرام پر ان کے فالوورز کی تعداد ایک ملین سے زائد ہے۔

حال ہی میں صحیفہ جبار لاہور میں منعقدہ ایک ایونٹ میں شریک ہوئیں جہاں ان کا نیا انداز توجہ کا مرکز بن گیا۔انہوں نے شارٹ پکسی ہیئر کٹ کے ساتھ ایک منفرد لباس زیب تن کیا جس میں سفید منی اسکرٹ، سادہ شرٹ اور بغیر آستینوں کا ٹینس سوئیٹر شامل تھا۔

سوشل میڈیا صارفین نے بولڈ فیشن پر انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا جبکہ بعض صارفین نے اسے جرات مندانہ اور جدید اسٹائل قرار دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے