اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

شگفتہ اعجاز نے حکمرانوں کو خدا کے واسطے دینا شروع کردیے!اداکارہ نے ایسا کیوں کیا؟جانئے

26 Apr 2026
26 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پی ٹی وی کی معروف اداکارہ شگفتہ اعجاز نے کراچی سے متعلق اپنی رائے کا کھل کر اظہار کرتے ہوئے شہر کو ’’گندا‘‘ قرار دے دیا۔

نجی ٹی وی شو میں گفتگو کے دوران جب ان سے سوال کیا گیا کہ وہ کراچی کو ایک جملے میں کیسے بیان کریں گی تو اداکارہ نے مختصر جواب دیتے ہوئے صرف ایک لفظ استعمال کیا ’’ گندا‘‘۔انہوں نے اپنے مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ ان کے دل کی بات ہے کیونکہ کراچی ان کا اپنا شہر ہے اور وہ یہیں رہتی ہیں، اسی لیے اس کی خامیوں کی نشاندہی کرنا ضروری ہے۔

انہوں نے کہا حکمرانوں کو اللہ کا واسطہ ہے کراچی کی سڑکوں کو ٹھیک کردیں، شہر کی موجودہ صورتحال دیکھ کر غصہ آتا ہے۔شگفتہ اعجاز نے کہا کہ متعلقہ حکام سڑکوں کی تعمیرات پر توجہ دیں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں آمد و رفت میں مشکلات پیش نہ آئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے