اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا

29 Apr 2026
29 Apr 2026

(لاہور نیوز) پشاور زلمی کے کپتان بابر اعظم نے پی ایس ایل میں ایک اور کارنامہ سرانجام دے دیا۔

بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ 2026 میں 500 رنز مکمل کرلیے، انہوں نے یہ سنگ میل کوالیفائر میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف عبور کیا۔

اس کے ساتھ ہی بابر اعظم پی ایس ایل کے ایک ایڈیشن میں سب سے زیادہ مرتبہ 500 رنز کرنے والے پلیئر بن گئے، بابر اعظم نے چوتھی مرتبہ پی ایس ایل سیزن میں 500 رنز بنائے ہیں۔

اس سے قبل بابر نے 2024، 2023 اور 2021 میں بھی 500 رنز بنائے تھے۔ محمد رضوان نے 3 جبکہ فخر زمان، کوشال مینڈس نے ایک ایک مرتبہ یہ سنگ میل عبور کیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے