اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 کے فائنل کیلئے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے فائنل کے لیے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت شروع ہوگئی۔

 

پی ایس ایل کے فائنل میچ کے فزیکل ٹکٹس کل صبح سے مقرر کردہ کوریئر سینٹرز پر دستیاب ہوں گے۔فائنل میچ کے لیے ٹکٹ کی کم از کم قیمت 1500 روپے مقرر کی گئی ہے، جبکہ سب سے مہنگا ٹکٹ 12 ہزار روپے میں دستیاب ہے۔

واضح رہے کہ پی ایس ایل 11 کا فائنل 3 مئی کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، فائنل میچ کے موقع پر اختتامی تقریب کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔پی سی بی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فینز فائنل میچ سے قبل ساڑھے 6 بجے تک اسٹیڈیم پہنچیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے