اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت تعطل کا شکار

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(ویب ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے آج ہونے والے کوالیفائر کے ای ٹکٹ کی فروخت معطلی کا شکار ہے۔

پی ایس ایل انتظامیہ کے مطابق ویب سائٹ پر بیک وقت رش کی وجہ سے ای ٹکٹ کا عمل عارضی طور پر معطل ہے۔

انتظامیہ کا کہنا ہے کہ ای ٹکٹ کی فروخت کا عمل جلد بحال کردیا جائے گا جبکہ میچ کیلئے فزیکل ٹکٹ کی فروخت صبح دس بجے سے شروع ہوجائے گی۔

پی سی بی کے مطابق فزیکل ٹکٹ کوریئر کمپنی کے گلشن اور گلستاں جوہر کے دفاتر سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ چائنا گراؤنڈ پارکنگ میں بھی عارضی کاؤنٹر پر بارہ بجے سے فزیکل ٹکٹ لئے جا سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے