اپ ڈیٹس
  • 217.00 انڈے فی درجن
  • 298.00 زندہ مرغی
  • 432.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.02 قیمت فروخت : 41.09
  • یورو قیمت خرید: 318.60 قیمت فروخت : 319.18
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 366.76 قیمت فروخت : 367.42
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 194.78 قیمت فروخت : 195.13
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.04 قیمت فروخت : 196.39
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.72 قیمت فروخت : 1.72
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.74 قیمت فروخت : 75.88
  • کویتی دینار قیمت خرید: 904.55 قیمت فروخت : 906.18
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11 فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہور نیوز) پاکستان سپر لیگ ایڈیشن 11 کے فائنل کی ٹکٹوں کی فروخت آج سے شروع ہو گی۔

آج سہہ پہر 4 بجے سے شائقین کرکٹ آن لائن ٹکٹ بک کروا سکیں گے، پی سی بی نے فائنل کے ٹکٹ کی کم سے کم قیمت 1500 روپے رکھی ہے جبکہ فائنل کے ٹکٹ کی زیادہ سے زیادہ قیمت 12000 روپے رکھی گئی ہے۔

پی سی بی کے جاری کردہ قیمتوں کے مطابق جنرل انکلوژر کی ٹکٹ 1500, فرسٹ کلاس کی 2000 ، پریمیم کی 4000, وی آئی پی کی 6000 روپے مقرر کی گئی ہے۔

وی وی آئی پی فار اینڈ کی 8000، وی وی آئی پی پویلین اینڈ 10 ہزار اور گیلری کی ٹکٹ 12 ہزار روپے میں ملے گی۔

فزیکل ٹکٹوں کی فروخت 28 اپریل سے شروع ہو گی۔

واضح رہے پی ایس ایل سیزن 11 کا فائنل 3 مئی اتوار کو لاہور میں شیڈول ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے