اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

عظمیٰ بخاری کا پی ایس ایل میچز میں شائقین کی شرکت کا مطالبہ

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہورنیوز) وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کو شائقین کے لیے کھولنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹورنامنٹ عوام کے بغیر ادھورا محسوس ہو رہا ہے۔

 

عظمیٰ بخاری کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ اب وقت آ گیا ہے کہ میدانوں کو دوبارہ شائقین سے بھر دیا جائے اور ٹرافی کی رونق بھی عوام کی موجودگی سے بڑھائی جائے، کرکٹ شائقین کے بغیر پی ایس ایل کا اصل جوش و خروش متاثر ہو رہا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر بھی اس مطالبے کو اجاگر کرتے ہوئے ’شائقین واپس لاؤ‘ اور ’پی ایس ایل پبلک کے لیے کھولو‘ جیسے ہیش ٹیگز استعمال کیے، جنہیں شائقین کی جانب سے بھی پذیرائی مل رہی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے