اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی ایس ایل 11: پلے آف مرحلے کیلئے ٹیموں کی لائن اپ مکمل

26 Apr 2026
26 Apr 2026

(لاہورنیوز) پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں اڈیشن کا پہلا راؤنڈ اختتام پذیر ہوگیا اور پلے آف مرحلے کی لائن اپ مکمل ہوگئی۔

پی ایس ایل الیون کے اہم میچ میں حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو شکست دے کر پلےآف کے لیے کوالیفائی کر لیا ۔اس فتح کے ساتھ ہی پی ایس ایل کے رواں سیزن کی پلے آف لائن اپ مکمل ہو گئی، حیدرآباد کنگزمین پلے آف میں جانے والی چوتھی ٹیم بن گئی جبکہ دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز پلے آف مرحلے کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔

 

پی ایس ایل میں پلے آف میں جانے والی تین ٹیموں کا فیصلہ پہلے ہی ہو چکا تھا، جن میں پشاور زلمی، اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز شامل ہیں۔حیدرآباد کنگزمین نے راولپنڈیز کو میچ جیتنے کے لیے 245 رنز کا ہدف دیا اور اسے حیدرآباد کو پلے آف میں رسائی کے لیے حریف کو 159 رنز پر روکنا تھا.

حیدرآباد کی تباہ کن بولنگ نے راولپنڈیز کی بیٹنگ لائن تباہ کر دی اور پوری ٹیم صرف 136رنز پر آؤٹ ہو گئی اور یوں 108 رنز کے بڑے مارجن سے فتح کے بعد پہلی بار پی ایس ایل کھیلنے والی حیدرآباد کنگزمین نے پلے آف میں جگہ بنا لی۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے