اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، درخت، بجلی کے کھمبے گر گئے، 4 افراد زخمی

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہورنیوز) صوبائی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔

لاہور میں کینال روڈ، گلبرگ، مال روڈ، جیل روڈ، فیروز پور روڈ، جوہرٹاؤن، چونگی امرسدھو، ملتان روڈ، وحدت روڈ سمیت مختلف علاقوں میں بارش ہوئی، علامہ اقبال ٹاؤن، وحدت روڈ مسلم ٹاؤن میں بھی خوب بادل برسے۔

ملتان اور گردونواح میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی، جعفرآباد میں مٹی کے طوفان کے بعد موسلا دھار بارش سے تباہی مچ گئی، درخت اور بجلی کے کھمبے گر گئے، خاتون سمیت 4 افراد زخمی ہو گئے۔

بہاولنگر، خان پور اور کالاباغ میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی، درجہ حرارت میں نمایاں کمی ہوگئی، سندھ میں نوڈیرو، شہداد کوٹ، کندھ کوٹ اور موہنجوداڑو میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش ہوئی۔

سکھر میں بارش کے ساتھ ہی مواصلاتی نظام معطل ہو گیا اور سیپکو کے متعدد فیڈرز ٹرپ کرگئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے