اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی میں بھرتیوں کا اعلان

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی (لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی) نے ڈرائیورز کی آسامیوں پر بھرتیوں کا اعلان کر دیا، جس کے لیے واک اِن انٹرویوز کا انعقاد کیا جائے گا۔

اعلامیے کے مطابق ایچ ٹی وی لائسنس رکھنے والے 86 جبکہ ایل ٹی وی لائسنس کے حامل 74 ڈرائیورز کی بھرتی کی جائے گی، یہ بھرتیاں عارضی بنیادوں پر کی جائیں گی۔

کمپنی کے مطابق خالی آسامیوں کے لیے واک اِن انٹرویوز 28 سے 30 اپریل تک آؤٹ فال روڈ ورکشاپ میں منعقد ہوں گے، جہاں امیدوار براہ راست شرکت کر سکتے ہیں۔

بھرتیوں کے لیے عمر کی حد زیادہ سے زیادہ 50 سال مقرر کی گئی ہے جبکہ امیدواروں کے پاس متعلقہ ڈرائیونگ لائسنس کا ہونا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق اس بھرتی مہم کا مقصد شہر میں صفائی کے نظام کو مزید بہتر بنانا اور افرادی قوت میں اضافہ کرنا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے