اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

اسحاق ڈار کا کینیڈین ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال پر گفتگو

27 Apr 2026
27 Apr 2026

(لاہورنیوز) وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی کینیڈین ہم منصب انیتا آنند سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی۔

 

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق خطے کی تازہ صورتحال اور امن و استحکام کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا، پاکستان نے مذاکرات اور سفارتکاری کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا۔

دفترِ خارجہ کے ترجمان کے مطابق پاکستان اور کینیڈا کے دوطرفہ تعلقات کا جائزہ لیا گیا، تجارت، زراعت اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔

ترجمان دفترِ خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گفتگو میں دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے اعلیٰ سطحی روابط بڑھانے پر زور دیا گیا۔دونوں رہنماؤں نے گفتگو کے دوران پاکستان-کینیڈا تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے