اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پی آئی اے کا لاہور سے بھی حج آپریشن کا آغاز، ایئر پورٹ پر خصوصی تقریب

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(لاہور نیوز) پی آئی اے کا لاہور سے بھی حج آپریشن کا آغاز ہو گیا۔

پہلی حج پرواز پی کے 747 کے ذریعے 310 عازمین حج روانہ ہوئے، ابتدائی طور پر حج پروازیں مدینہ منورہ روانہ ہو رہی ہیں۔

لاہور سے 34 خصوصی حج پروازوں کے ذریعے 12 ہزار سے زائد عازمین حج روانہ ہوں گے۔

دوسری جانب عازمین حج کو لاہور ائر ہورٹ سے سٹیشن مینیجر اشفاق اعوان، ڈسٹرکٹ مینیجر واجد سلیم اور پی آئی اے کی سینئر افسران نے رخصت کیا۔

علاوہ ازیں ایئر ہورٹ پر ایک پروقار تقریب میں کیک کاٹا گیا اور عازمین حج میں پی آئی اے کی جانب سے چھتریاں بھی تقسیم کی گئیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے