اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.77 قیمت فروخت : 40.84
  • یورو قیمت خرید: 325.58 قیمت فروخت : 326.16
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.26 قیمت فروخت : 375.94
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.55 قیمت فروخت : 198.91
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.38 قیمت فروخت : 203.74
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.74 قیمت فروخت : 1.75
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.31 قیمت فروخت : 910.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 493100 دس گرام : 422800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452005 دس گرام : 387564
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7944 دس گرام : 6818
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

شہر لاہور شدید گرمی کی لپیٹ میں; پارہ 41 ڈگری تک پہنچ گیا

24 Apr 2026
24 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر لاہور شدید گرمی کی لپیٹ میں، گرم ہواؤں نے شہر میں بسیرا کر لیا جس کے باعث درجہ حرارت 41 ڈگری تک پہنچ گیا۔

آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ شہر میں ہیٹ اسٹروک کی کیفیت ہوسکتی ہے، آئندہ روز شہر کا پارہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

موجودہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔کم سے کم درجہ حرارت 25 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔ ہوا میں نمی کا تناسب 29 فیصد ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے