اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.78 قیمت فروخت : 40.85
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.75 قیمت فروخت : 279.25
  • یورو قیمت خرید: 326.05 قیمت فروخت : 326.64
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.90 قیمت فروخت : 376.58
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.02 قیمت فروخت : 199.38
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.84 قیمت فروخت : 204.21
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.05
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.76 قیمت فروخت : 911.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 494000 دس گرام : 423500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 452830 دس گرام : 388206
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8131 دس گرام : 6979
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

عوام کو بہتر غذائیت کی فراہمی کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں، خواجہ عمران نذیر

23 Apr 2026
23 Apr 2026

(لاہور نیوز) صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے کہا ہے کہ عوام کو بہتر غذائیت کی فراہمی کیلئے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں ۔

صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، دو ہفتوں میں سی ای اوز اور ایم ایس کے کے پی آئیز بنانے کی ہدایات جاری کی گئیں جبکہ عالمی ادارہ صحت کی جانب سے ڈاکٹر یحییٰ گلزار، نازش زہرہ اور شیر افضل سمیت دیگر شریک ہوئے۔

 

 

 

صوبائی وزیر کو ڈبلیو ایچ او کے تعاون سے جاری نیوٹریشن پروگرام پر بریفنگ دی گئی، اس موقع پر غذائی اقدامات کا تفصیلی جائزہ، ماں اور بچے کی غذائیت بہتر بنانے کے اقدامات پر غور کیا گیا۔

خواجہ عمران نذیر کی جانب سے کارکردگی مزید بہتر بنانے کیلئے متعلقہ حکام کو ہدایات جاری کی گئیں، انہوں نے کہا کہ نیوٹریشن سٹیبلائزیشن سنٹرز پر مستقل سٹاف تعینات کیا جائے، نیوٹریشن سنٹرز کا دائرہ کار مریم نواز ہیلتھ کلینکس تک بڑھایا جائے۔

 

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے