اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

لاہور سمیت پنجاب بھر میں 16 ڈینگی کیسز رپورٹ

19 Apr 2026
19 Apr 2026

(لاہورنیوز) رواں سال پنجاب میں اب تک 16 ڈینگی کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

 

لاہورسمیت پنجاب بھر میں ڈینگی کیسز رپورٹ ہونا شروع ہو گئے۔لاہور میں ایک ہزار سے زائد ڈینگی ہاٹ سپاٹ موجود ہیں، رواں سال پنجاب میں اب تک 16 ڈینگی کیسز جبکہ لاہور میں رواں سال سے اب تک تین کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں۔

صوبائی وزیر صحت و آبادی کے مطابق رواں سال ڈینگی وائرس میں اضافہ کا امکان ہے۔صوبائی وزیر صحت حواجہ عمران نزیر کا کہنا ہے کہ ڈینگی ہاٹ سپاٹ پر مکمل فوکس کیا جا رہا ہے،انہوں نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ ڈینگی ایس او پیز پر عملدرآمد کریں، جن علاقوں میں ڈینگی لاروا یا مریض رپورٹ ہو وہاں ڈینگی سپرے لازمی کرائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے