اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی/سر گنگا رام ہسپتال میں ڈے کیئر سینٹر کا افتتاح

22 Apr 2026
22 Apr 2026

(لاہور نیوز فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی / سر گنگا رام ہسپتال کے مدر اینڈ چائلڈ بلاک میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق جدید ڈے کیئر سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا۔

تقریب کا انعقاد وومن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سےشعبہ پریونٹو پیڈیاٹرکس کی سربراہ پروفیسر رمیضہ کلیم کی زیرِ نگرانی کیا گیا، تقریب کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر خالد مسعود گوندل نے کی۔

پروفیسر خالد مسعود گوندل  نے اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی مثالی قیادت کو خراجِ تحسین پیش کیا اور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی خدمات کو بھی سراہا، انہوں نے منتظمین کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے تعلیمی اداروں میں اس نوعیت کی سہولیات کی اہمیت پر زور دی۔

انہوں نے فاطمہ فاطمعہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کی نمایاں کارکردگی سے شرکاء کو آگاہ کیا، ان کا کہنا تھا کہ فاطمعہ جناح میڈیکل یونیورسٹی خواتین کو بااختیار بنانے کی ایک روشن مثال ہے۔

پارلیمانی سیکرٹری وومن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب سلمیٰ سعدیہ تیمور نے بطور چیف گیسٹ شرکت کی جبکہ ڈائریکٹر وومن ڈیویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ پنجاب طارق خان نیازی بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے