اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.80 قیمت فروخت : 279.30
  • یورو قیمت خرید: 327.47 قیمت فروخت : 330.06
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.24 قیمت فروخت : 378.91
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.54 قیمت فروخت : 200.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 205.02 قیمت فروخت : 205.39
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.60 قیمت فروخت : 74.73
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.18 قیمت فروخت : 76.31
  • کویتی دینار قیمت خرید: 913.48 قیمت فروخت : 915.12
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501400 دس گرام : 429900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459613 دس گرام : 394072
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8342 دس گرام : 7159
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

منکی پاکس کے مزید کیسز کی تصدیق، مجموعی تعداد 33 ہو گئی

22 Apr 2026
22 Apr 2026

(ویب ڈیسک) منکی پاکس وائرس کے پھیلاؤ میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے، لاہور میں ایک اور مریض میں وائرس کی تصدیق ہو گئی۔

وزارت صحت کے مطابق 18 سالہ شہری میں منکی پاکس کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد لاہور میں کنفرم کیسز کی مجموعی تعداد 33 تک پہنچ گئی ہے۔

انتظامیہ کے مطابق میو ہسپتال میں اس وقت 7 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 4 مریضوں میں منکی پاکس کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 3 مشتبہ مریضوں کو بھی طبی نگرانی میں رکھا گیا ہے۔

صحت حکام کا کہنا ہے کہ صورتحال پر نظر رکھی جا رہی ہے اور متاثرہ مریضوں کو فوری طبی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے