اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈیفنس: کاروں کی ریس کے دوران موٹر سائیکل سوار کچلا گیا

22 Apr 2026
22 Apr 2026

(لاہور نیوز) ڈیفنس میں کاروں کی ریس کے دوران موٹر سائیکل سوار نوجوان کو کچل دیا گیاحادثے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنےآگئی تاحال ملزمان گرفتار نہیں ہوسکے۔

ڈیفنس میں کار سواروں کو ریس لگاتے اورحادثہ کرتے سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے، واقع کے خلاف پولیس نے زخمی نوجوان سیف کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

ذرائع کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے باوجودملزمان گرفت میں نہ آسکے جبکہ زخمی نوجوان سیف الرحمان 4 روز سے جنرل ہسپتال میں زیر علاج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے