اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ہنجروال میں نوجوان کی خود سوزی، 55 فیصد جسم جھلس گیا

22 Apr 2026
22 Apr 2026

(لاہور نیوز) ہنجروال کے علاقہ میں ملتان روڈ کے قریب نوجوان نے خودسوزی کر لی۔

ہنجروال کے علاقہ میں 21 سالہ بلال نے پٹرول چھڑک کر خودسوزی کی، ریسکیو  نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوے نوجوان کو جناح ہسپتال منتقل کیا، ریسکیو کے مطابق متاثرہ نوجوان کا 55فیصدجسم جھلس گیا ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ابتدائی تفتیش میں خودسوزی کی وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے تاہم شواہد اکٹھے کر مختلف پہلوؤں پر تفتیش جاری ہے، جلد ہی اصل حقائق سامنے آ جائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے