اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رشوت کا معاملہ: ایس ایچ او سمیت 3 اہلکار عہدوں سے فارغ

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز کی ایس ایچ او سمیت 3 اہلکاروں کیخلاف کارروائی، ایس ایچ او ڈیفنس بی بلال عربی، محرر مبشر اور لیڈی کانسٹیبل گلناز کو عہدوں سے فارغ کر دیا گیا۔

ترجمان ڈی آئی جی آپریشنز کے مطابق  پولیس اہلکاروں پر مبینہ طور پر پیسے لے کر ملزمان کو چھوڑنے کے الزامات تھے، شفاف انکوائری یقینی بنانے کے لیے تینوں اہلکاروں کو عہدوں سے ہٹایا گیا۔

واقعہ کی انکوائری ایس ایس پی آپریشنز کے سپرد کر دی، انکوائری میں الزامات ثابت ہونے پر محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے