اپ ڈیٹس
  • 236.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی سے اغوا ہونیوالے ڈرائیور کی لاش سندھ سے برآمد

22 Apr 2026
22 Apr 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی سے اغوا ہونے والے نوجوان کی نعش صوبہ سندھ سے برآمد ہو گئی۔

مقتول کے ورثا نے کلمہ چوک لاش رکھ کر احتجاج کیا، ورثا نے پولیس کے خلاف بھی نعرے بازی کی، مظاہرین کا کہنا تھا کہ مقدمہ درج ہونے کے باوجود پولیس مغوی کو تلاش کرنے میں ناکام رہی۔

انہوں نے مزید کہا کہ نشتر کالونی پولیس نے نامزد ملزمان ناصر اور یاسر کو بھی شامل تفتیش نہیں کیا، اعلی حکام نوٹس لیکر انصاف فراہم کریں، مقتول فیاض رینٹ اے کار پر بطور ڈرائیور ملازمت کرتا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے