اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فضائی آلودگی میں کمی، شہرکا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 178 ریکارڈ

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) شہر میں فضائی آلودگی میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے اور مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) 178 رہا، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ انسدادِ سموگ اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آ رہے ہیں۔

مریم اورنگزیب کے مطابق فضائی آلودگی میں کمی کے لیے سموگ گنز کا آپریشن جاری ہے، جبکہ مقامی سطح پر آلودگی پر مؤثر کنٹرول سے ایئر کوالٹی انڈیکس میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے۔

سینئر صوبائی وزیر نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ صاف ہوا کے لیے حکومتی اقدامات کا ساتھ دیں اور کچرا و فصلوں کی باقیات جلانے سے گریز کریں۔

مریم اورنگزیب نے کہا کہ شہری فضائی آلودگی میں کمی کے لیے ماحولیاتی قوانین کی پابندی کریں تاکہ سموگ پر قابو پانے اور ہوا کے معیار کو بہتر بنانے میں مدد مل سکے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے