اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پیٹرولیم لیوی: جماعت اسلامی لاہور نے پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی لاہور نے پریس کلب کے باہر دھرنا دیا، جس کے باعث گھنٹوں ٹریفک جام رہی اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا رہا۔

جماعت اسلامی لاہور  نے پریس کلب کے باہر دھرنا دے دیا، پیٹرولیم لیوی کے خلاف احتجاجی دھرنے میں جماعت اسلامی کے کارکنان اور عوام شریک ہیں۔

مظاہرین کے پیٹرولیم لیوی کے خاتمے تک احتجاجی تحریک جاری رہے گی، لیوی ٹیکس ختم نہ ہونے کی صورت میں سُپر مارچ کا آغاز دوبارہ ملتان سے ہو گا۔

دوسری جانب پیٹرولیم لیوی کے خلاف لاہور بھر میں دستخطی مہم بھی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے