اپ ڈیٹس
  • 267.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 534.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے تربیتی کیمپ ختم

23 Oct 2026
23 Oct 2026

(لاہور نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کا ون ڈے ٹرائی سیریز کے لیے تربیتی کیمپ ختم ہو گیا ہے۔

 

قومی کھلاڑیوں نے قذافی سٹیڈیم لاہور میں ساڑھے تین گھنٹے پریکٹس کی، جبکہ ٹیم کل شام چار بجے دوبارہ ٹریننگ کرے گی۔

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے بھی قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور کھلاڑیوں کی بیٹنگ و بولنگ پریکٹس کا مشاہدہ کیا۔

انہوں نے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن اور ٹیم منیجر نوید اکرم چیمہ سے بھی ملاقات کی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان میچ 25 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے