اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 383.00 زندہ مرغی
  • 555.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.85 قیمت فروخت : 40.92
  • یورو قیمت خرید: 327.29 قیمت فروخت : 327.88
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.61 قیمت فروخت : 377.29
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.54 قیمت فروخت : 199.90
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.11 قیمت فروخت : 204.47
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.91 قیمت فروخت : 76.04
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.22 قیمت فروخت : 911.85
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 495100 دس گرام : 424500
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 453838 دس گرام : 389122
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8042 دس گرام : 6902
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

لاہور:فزکس کا پرچہ، نقل کرتے 3 اُمیدوار پکڑے گئے

22 Apr 2026
22 Apr 2026

(لاہور نیوز) لاہور تعلیمی بورڈ کے زیر اہتمام نویں جماعت کے فزکس پرچہ کے دوران مختلف سکولوں سے تین اُمیدوار نقل کرے پکڑے گئے جس پر تینوں کیخلاف یو ایم سی کیس بنا دیا گیا ہے۔

نویں جماعت کے فزکس پرچہ کے دوران گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج فار بوائز رائیونڈ میں محمد حذیفہ سے دوران امتحان کتاب برآمد ہوئی جبکہ ابراہیم نقل کرتا پکڑا گیا، اسی طرح گورنمنٹ گرلز ہائی سکول بیدیاں روڈ پرعریبہ بتول یوسف بھی نقل کرتے پکڑی گئی۔

 

 

 

حکام نے بتایا کہ دوران امتحان نقل کرنے پر تینوں امیدواروں پر یو ایم سی کیس بنا دیا گیا ہے، امتحانات میں نقل کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے