اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

لاہور: دیسی کشتی کا دنگل، فاتح پہلوانوں کیلئے نقد انعامات کا اعلان

11 Oct 2026
11 Oct 2026

(لاہور نیوز) لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام دیسی کشتی کے مقابلے چائنہ سکیم کے شہباز شریف سٹیڈیم میں منعقد ہوں گے۔

دنگل کا انعقاد صدر پاکستان ریسلنگ فیڈریشن چوہدری ارشد ستار کی ہدایت پر کیا جا رہا ہے۔

صدر لاہور ریسلنگ ایسوسی ایشن مہر اکرم عرف کالا پہلوان دنگل کے انتظامات اور مقابلوں کی نگرانی کریں گے، ہر کشتی کے فاتح پہلوان کو نقد انعامات سے نوازا جائے گا۔

صدر پاکستان ریسلنگ فیڈریشن چوہدری ارشد ستار اور قیصر رشید دنگل کے مہمان خصوصی ہوں گے جبکہ قومی کوچ فرید علی پہلوان، طاہر ببا پہلوان، جہان خان، سونا چاندی اور مہر وقاص مقابلوں کے انعقاد میں معاونت کریں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے