اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

منگنی ٹوٹنے کا رنج، نوجوان لڑکی سے مبینہ زیادتی، ملزم گرفتار

12 Oct 2026
12 Oct 2026

(لاہور نیوز) فیصل ٹاؤن کے علاقے میں منگنی ٹوٹنے کے بعد مبینہ طور پر نوجوان لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق متاثرہ لڑکی کی ملزم عمار سے ایک سال قبل منگنی ہوئی تھی، جو زیادہ عرصے تک برقرار نہ رہ سکی، ملزم نے مبینہ طور پر لڑکی کو بہانے سے باہر ملاقات کیلئے بلایا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنایا۔

واقعے کا مقدمہ ملزم عمار کے خلاف درج کر لیا گیا ہے، جبکہ مزید کارروائی کیلئے کیس جینڈر سیل کے حوالے کر دیا گیا ہے۔

ایس پی ماڈل ٹاؤن اسد علی کے مطابق خواتین اور بچوں کا استحصال کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، ایسے جرائم میں ملوث ملزمان کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی یقینی بنائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے