اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

فیصل ٹاؤن: العمران کمیونٹی سنٹر میں حمایتِ ملتِ ایران کے عنوان سے اجتماع

19 Apr 2026
19 Apr 2026

(لاہور نیوز) فیصل ٹاؤن، العمران کمیونٹی سنٹر میں تنظیم غلامان آل عمران کے زیر اہتمام حمایت ملت ایران اجتماع منعقد ہوا جہاں شعیہ سنی علماء و عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

حمایت ایران اجتماع میں تحریک بیداری امت مصطفی کے تعاون سے ایران سے یکجہتی کا اظہار کیاگیا  جہاں علماء و شہریوں کی بڑی تعداد نے  شرکت کی اور ایران سے مکمل یکجہتی کا اظہار کیا، اجتماع میں فنڈ ریزنگ مہم بھی کی گئی جس میں  شرکاء کی جانب سے بھرپور تعاون کیا گیا۔

اجتماع میں مقررین ڈاکٹر فرید احمد پراچہ، علامہ سید جواد نقوی سمیت دیگر نے امت کے مشترکہ مؤقف کی ضرورت، اتحادِ امت و مزاحمت کے تسلسل اور اخوت اسلامی کے فروغ کا پیغام دیتے ہوئے ایران کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے