اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 373.00 زندہ مرغی
  • 540.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 329.37 قیمت فروخت : 329.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.71 قیمت فروخت : 379.39
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.60 قیمت فروخت : 200.96
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.31 قیمت فروخت : 203.67
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.33 قیمت فروخت : 74.46
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.92 قیمت فروخت : 76.05
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 501800 دس گرام : 430200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 459980 دس گرام : 394347
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8290 دس گرام : 7115
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور: پڈانہ گاؤں میں آوارہ کتوں کا بکریوں کے ریوڑ پر حملہ، 8 بکریاں ہلاک

18 Apr 2026
18 Apr 2026

(لاہور نیوز) شہر میں آوارہ کتوں کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس کے باعث شہریوں کو شدید مالی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

این اے 120 کے علاقے پڈانہ گاؤں میں آوارہ کتوں نے بکریوں کے ریوڑ پر حملہ کر دیا۔

متاثرہ شہری کے مطابق رات کے وقت میدان میں بندھی بکریوں پر کتوں  نے دھاوا بول دیا، جس کے نتیجے میں 8 بکریاں ہلاک ہو گئیں، واقعے سے شہری کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچا ہے۔

علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ آوارہ کتوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، جس سے نہ صرف مویشی بلکہ انسانی جانیں بھی خطرے میں ہیں، شہریوں  نے انتظامیہ سے فوری طور پر آوارہ کتوں کے سدباب کیلئے مؤثر اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے