اپ ڈیٹس
  • 245.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.90 قیمت فروخت : 40.97
  • یورو قیمت خرید: 327.99 قیمت فروخت : 328.58
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.66 قیمت فروخت : 377.33
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 199.51 قیمت فروخت : 199.87
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.67 قیمت فروخت : 204.04
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.34 قیمت فروخت : 74.47
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.93 قیمت فروخت : 76.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.83 قیمت فروخت : 912.46
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 504900 دس گرام : 432900
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 462822 دس گرام : 396822
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8453 دس گرام : 7254
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

موسمیاتی تبدیلی کے گندم پر اثرات مرتب ہوئے، ڈی سی لاہور

18 Apr 2026
18 Apr 2026

(لاہور نیوز) ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے باعث گندم کی پیداوار متاثر ہو رہی ہے، جس کے تدارک کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں۔

اپنے ایک بیان میں ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن (ر) محمد علی اعجاز کا کہنا تھا کہ شہر کو ماحول دوست بنانے کیلئے ترقیاتی منصوبوں پر کام جاری ہے، تجاوزات اور پارکنگ کے مسائل کے حل کیلئے مزید سخت اقدامات کئے جا رہے ہیں تاکہ شہریوں کو بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

ڈی سی لاہور  کے مطابق ڈینگی اور پولیو کے خلاف مہمات اس وقت کنٹرول میں ہیں اور متعلقہ ادارے مسلسل نگرانی کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ڈی سی آفس شہریوں کیلئے ہمہ وقت کھلا ہے اور عوامی مسائل کا حل اولین ترجیح ہے، شہری بلاجھجھک اپنے مسائل کے حل کیلئے رجوع کر سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے