اپ ڈیٹس
  • 200.00 انڈے فی درجن
  • 273.00 زندہ مرغی
  • 395.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.06 قیمت فروخت : 41.13
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 321.33 قیمت فروخت : 321.91
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 372.46 قیمت فروخت : 373.13
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.39 قیمت فروخت : 195.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 199.49 قیمت فروخت : 199.85
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.11 قیمت فروخت : 74.24
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.76 قیمت فروخت : 75.90
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.76 قیمت فروخت : 907.39
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 430100 دس گرام : 368800
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 394255 دس گرام : 338064
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6767 دس گرام : 5808
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

مولانا فضل الرحمٰن کی ایوانِ اقبال آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات

19 Apr 2026
19 Apr 2026

(لاہور نیوز) جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن ایوان اقبال پہنچ گئے۔

مولانا فضل الرحمٰن کی آمد پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے، جے یو آئی کی انصار الاسلام کے رضاکاروں  نے سٹیج کے گرد سکیورٹی حصار  بنائے رکھا۔

اس موقع پر جے یو آئی کے رہنماؤں اور ورکرز کی جانب سے نعرے بازی بھی کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے