اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شفیق آباد: معمولی جھگڑے پر زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(لاہور نیوز) شفیق آباد کے علاقہ کریم پارک میں معمولی جھگڑے پر زخمی ہونیولا نوجوان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جاں بحق ہو گیا، مقتول معمولی جھگڑے کے دوران سر پر راڈ اور شیشے کی بوتل لگنے سے زخمی ہوا تھا۔

تفصیلات کے مطابق 26 سالہ سلمان زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے میو ہسپتال میں دم توڑ گیا، سلمان کو محلہ دار طلحہٰ نے سر میں لوہے کا راڈ اور شیشے کی بوتل مار کر زخمی کیا جس کے بعد تشویشناک حالت میں اسے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔

پولیس  کا کہنا تھا کہ نوجوان کی ہلاکت کے بعد اقدام قتل کی دفعہ اب مقدمہ قتل میں بدل جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے