اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عدالت کا پی آئی اے کے سابق ملازم کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(لاہور نیوز) سپریم کورٹ نے پی آئی اے کے سابق ملازم کو 24 سال کی پنشن ادا کرنے کا حکم دے دیا۔

جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی، درخواست پی آئی اے کے سابق ملازم مصطفی انصاری کی جانب سے دائر کی گئی تھی، وکیل کا موقف تھا کہ ان کے موکل کو 2002 میں سکیم کے تحت ریٹائرڈ کیا گیا، عدالت کے حکم پر پنشن سمیت دیگر مراعات فراہم کی گئیں،گزشتہ 24 سال کے بقایاجات ادا نہیں کئے جا رہے۔ 

جسٹس شاہد وحید  نے استسفار کیا کیا ملازم کو پنشن ادا نہ کرنے کا کوئی قانون ہے؟ وکیل نے کہا سب ملازم پنشن لے رہے ہیں، پی آئی اے  کے وکیل نے کہا پنشن دینے کے بارے میں ادارے سے ہدایات لینا ہوں گی 

سپریم کورٹ  نے حکم دیا کہ آئندہ سماعت سے پہلے پنشن ادا نہ ہوئی تو ایم ڈی خود پیش ہوں، عدالت نے مذکورہ بالا حکم کے ساتھ کیس کی مزید سماعت 23 اپریل تک ملتوی کر دی۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے