اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

پنجاب: مختلف جرائم کے 2 لاکھ سے زائد مقدمات درج، لاہور 59ہزار مقدمات کے ساتھ سرفہرست

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) پنجاب بھر میں 100 روز کے دوران مختلف جرائم کے 2 لاکھ 35 ہزار 986 مقدمات درج کیے گئے جبکہ مختلف جرائم کے سب سے زیادہ مقدمات لاہور شہر میں درج ہوئے۔

اعداد و شمار کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور 59ہزار 41 مقدمات کےساتھ سرفہرست رہا جبکہ فیصل آباد ریجن 25ہزار ،454مقدمات کے ساتھ دوسرے نمبر پر ،شیخوپورہ ریجن 23ہزار693مقدمات کے ساتھ تیسرے نمبر پر ریکارڈ کیا گیا ہے۔

مختلف جرائم کے درج مقدمات کےاعداد شمار میں ملتان ریجن 23ہزار 99مقدمات کے ساتھ چوتھے نمبر پر، گوجرانوالہ ریجن 22ہزار 644مقدمات کے ساتھ پانچویں نمبر پر، راولپنڈی ریجن 16ہزار737مقدمات کے ساتھ چھٹے نمبر پر اور بہاولپور ریجن 15ہزار 757مقدمات کے ساتھ ساتویں نمبر پر رہا ہے۔

اس ہی طرح ساہیوال ریجن 14ہزار 692مقدمات کے ساتھ آٹھویں نمبر پر، ڈی جی خان ریجن 12ہزار640مقدمات کے ساتھ نویں نمبر پر جبکہ سرگودھا ریجن 12ہزار 440مقدمات کے ساتھ دسویں نمبر پر ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے