اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

نشتر کالونی: شوہر کے ہاتھوں چھریوں کے وار سے بیوی قتل

14 Apr 2026
14 Apr 2026

(لاہور نیوز) نشتر کالونی میں شوہر نے اپنی 45 سالہ بیوی کو چھریاں مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔

پولیس کے مطابق 45 سالہ کوثر بی بی کو شوہر نزیر نے چھری کے وار سے قتل کیا۔جائے وقوعہ سے فرانزک ٹیموں کی مدد سے شواہد اکٹھے کر لئے،مقتولہ کی لاش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی گئی۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق واقعہ گھریلو جھگڑوں کا نتیجہ ہے،ملزم موقع سے فرا ر ہوگیا ، شواہد کی مدد سے تلاش کی جا رہی ہے، ملزم کی گرفتاری کیلئے ایس ڈی پی او کاہنہ کی قیادت میں خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ 

 

 

 

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں جلد ہی ملزم پولیس کی حراست میں ہو گا۔

 
Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے