اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.85 قیمت فروخت : 279.35
  • یورو قیمت خرید: 328.73 قیمت فروخت : 329.32
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 378.33 قیمت فروخت : 379.01
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.90 قیمت فروخت : 199.25
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.45 قیمت فروخت : 202.81
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.45
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.94 قیمت فروخت : 76.08
  • کویتی دینار قیمت خرید: 910.38 قیمت فروخت : 912.01
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 502200 دس گرام : 430600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 460347 دس گرام : 394714
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 8266 دس گرام : 7094
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

قائد ن لیگ نواز شریف کا نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازے کا دورہ

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(لاہور نیوز) قائد ن لیگ نواز شریف نے نیلا گنبد زیر زمین پارکنگ پلازے کا دورہ کیا جہاں منصوبے سے متعلق بریفنگ دی گئی, میاں نواز شریف نے ترقیاتی کام کا معیار سو فیصد رکھنے کی ہدایت بھی دی۔

تفصیلات کے مطابق دورہ کے موقع پر  میاں محمد نواز شریف نے ترقیاتی کاموں کے اہداف کا ٹائم لائن کے مطابق جائزہ لیا جہاں قائد ن لیگ نواز شریف کو نیلا گنبد منصوبے پر تفصیلی بریفنگ  میں بتایا گیا کہ نیلا گنبد منصوبے کا 40فیصد ترقیاتی کام مکمل کر لیا گیا جبکہ ریلوے سٹیشن کے سامنے پارکنگ ایریا کی ڈویلپمنٹ کا 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے۔

بریفنگ میں مزید بتایا گیا کہ نیلا گنبد میں بیسمنٹ کے مختلف سیکشنز پر کام جاری ہے جو ترجیح بنیادوں پر جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف نے ترقیاتی کام کا معیار سو فیصد یقینی بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبے بروقت مکمل کئے جائیں اور معیار میں کسی قسم کی کوتاہی سے اجتناب کیا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے