اپ ڈیٹس
  • 241.00 انڈے فی درجن
  • 388.00 زندہ مرغی
  • 562.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.92 قیمت فروخت : 40.99
  • یورو قیمت خرید: 328.13 قیمت فروخت : 328.71
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 376.84 قیمت فروخت : 377.51
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.63 قیمت فروخت : 197.99
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.34 قیمت فروخت : 202.70
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.96 قیمت فروخت : 76.09
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.95 قیمت فروخت : 911.58
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 492300 دس گرام : 422000
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 451272 دس گرام : 386831
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7740 دس گرام : 6643
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محدود کاروباری اوقات میں بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ، تاجراور شہری پھٹ پڑے

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(ویب ڈیسک) محدود کاروباری اوقات کے دوران بھی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہونے پر شہریوں اور تاجر رہنماؤں نے شدید پریشانی کا اظہار کیا ہے۔

رہائشی علاقوں اورمارکیٹوں میں شدید لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ضرارشہید روڈ سب ڈویژن میں متعددعلاقےاندھیرےمیں ڈوب گئے۔الکریم پریمیئرہاؤسنگ سکیم،الفیصل ٹاؤن، بہارشاہ روڈ،میاں امیرلدین پارک میں لوڈشیڈنگ کی صورتحال سنگین ہو گئی ہے، ہال روڈ،بیدن روڈ، منٹگمری روڈ مارکیٹ اور جیل روڈ میں بھی بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ شروع ہوگئی ۔ 

بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ سے شہری اور تاجر پریشان ہوگئے ۔ صدرہال روڈ بابر محمود ،جنرل سیکرٹری معظم علی خان ، صدرانجمن تاجران لاہورشاہد نذیر نے بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔

دوسری جانب شہریوں کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ مریم نوازگراسری سٹوروں کورات10 بجے تک کھلا رکھنے کی اجازت دیں، ملازمتوں سےفارغ ہوکرسٹوروں پرپہنچیں تو بند ملتے ہیں۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ  نہ بجلی میسر ہے نہ گیس ، گرمی بڑھ رہی ہے ۔حکومت کو  سوچنا چاہیے کہ شہریوں کوکچھ ریلیف دیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے