اپ ڈیٹس
  • 268.00 انڈے فی درجن
  • 338.00 زندہ مرغی
  • 490.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • یورو قیمت خرید: 319.81 قیمت فروخت : 320.38
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 374.45 قیمت فروخت : 375.12
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 195.69 قیمت فروخت : 196.05
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 198.97 قیمت فروخت : 199.33
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.93 قیمت فروخت : 74.06
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.48 قیمت فروخت : 905.11
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور میں آج گرمی، کل سے 18 اپریل تک بارشوں کا امکان

15 Apr 2026
15 Apr 2026

(لاہور نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں سورج کی تیز کرنوں کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 30 فیصد ہے۔ شہر میں اس وقت تقریباً 5 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

ترجمان کے مطابق آج شہر میں بارش کا کوئی امکان نہیں اور موسم گرم اور خشک رہنے کی توقع ہے۔

تاہم ماہرین موسمیات کا کہنا ہے کہ کل سے 18 اپریل تک شہر میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے، جس کے باعث گرمی کی شدت میں واضح کمی آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے