اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور: 240 حادثات میں 301 افراد زخمی ہوئے

14 May 2025
14 May 2025

(لاہور نیوز)صوبائی دارالحکومت کے شہر لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 240 حادثات میں سیکڑوں افراد زخمی ہو گئے۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات کی زد میں آ کر مجموعی طور پر 301 افراد زخمی ہوئے، اس موقع پر 84 شدید زخمی طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیے گئے جبکہ 217 معمولی زخمیوں کو موقع پر طبی امداد فراہم کر کے روانہ کر دیا گیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق حادثات ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے