اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والوں کی فہرست سے علی امین گنڈا پور کا نام خارج

14 May 2025
14 May 2025

(لاہور نیوز) بانی پی ٹی آئی سے کل اڈیالہ جیل میں دوستوں کی ملاقات کا دن ہے، تحریک انصاف نے ملاقاتیوں کی فہرست میں تبدیلی کر دی۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق فہرست سے علی امین گنڈاپور کا نام خارج کر دیا گیا، ان کی جگہ احمد چٹھہ کا نام شامل کیا گیا ہے جبکہ نئی فہرست اڈیالہ جیل حکام کو بھجوا دی گئی ہے۔

دوسری جانب فردوس شمیم نقوی، ممبر قومی اسمبلی اسامہ حمزہ ،میاں غوث، فیصل جاوید اور رانا عاطف کے نام بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے