اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سی سی ڈی کیساتھ مبینہ مقابلہ، 2 ملزم ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک

14 May 2025
14 May 2025

(لاہور نیوز) صوبائی دارالحکومت لاہور میں سی سی ڈی اور ملزموں میں مبینہ پولیس مقابلے کے دوران 2 ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔

سی سی ڈی ذرائع کے مطابق مارے گئے ملزمان کی شناخت زبیر اور عاطف کے نام سے ہوئی ہے،مبینہ پولیس مقابلہ تھانہ نشتر کی حدود میں ہوا،مقابلہ میں تمام سی سی ڈی اہلکار محفوظ رہے۔

دونوں ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے، ہلاک ملزمان کے ساتھی اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے، ہلاک ملزمان کے مفرور ساتھیوں کی گرفتاری کے لئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے