اپ ڈیٹس
  • 251.00 انڈے فی درجن
  • 368.00 زندہ مرغی
  • 533.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.56 قیمت فروخت : 39.63
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 284.25 قیمت فروخت : 284.75
  • یورو قیمت خرید: 332.70 قیمت فروخت : 333.29
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 385.78 قیمت فروخت : 386.46
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 185.49 قیمت فروخت : 185.81
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.69 قیمت فروخت : 208.05
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.93 قیمت فروخت : 1.94
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.79 قیمت فروخت : 75.93
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.39 قیمت فروخت : 77.53
  • کویتی دینار قیمت خرید: 930.66 قیمت فروخت : 932.29
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 351200 دس گرام : 301100
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 321931 دس گرام : 276006
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3879 دس گرام : 3329
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

کاہنہ: پولیس کی جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی ،17ملزمان گرفتار

14 May 2025
14 May 2025

(لاہور نیوز) کاہنہ پولیس نے جرائم پیشہ عناصرکیخلاف کارروائی کر تے ہو ئے17ملزمان کوگرفتار کرلیا۔

ترجمان کے مطابق ملزمان کوخفیہ اطلاع اوردوران سنیپ چیکنگ حراست میں لیا گیا، گرفتارملزمان میں5 منشیات فروش،3ہوائی فائرنگ کرنے والے شامل ہیں، گرفتار ملزمان میں 4 اشتہاری اور 5 ریکارڈ یافتہ ملزمان بھی شامل ہیں ۔ ملزمان سے  5 کلو سے زائد چرس،124لیٹرشراب برآمد کرلی  گئی۔ ملزمان سے3پستول میگزینزاور گولیاں بھی برآمد کرلی گئیں۔

ریکارڈ یافتہ اور اشتہاری فراڈ، ناجائز اسلحہ سمیت دیگر13مقدمات میں مطلوب تھے،ملزمان کیخلاف مقدمات درج کرکے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے