اپ ڈیٹس
  • 287.00 انڈے فی درجن
  • 318.00 زندہ مرغی
  • 461.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 283.30 قیمت فروخت : 283.80
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 380.68 قیمت فروخت : 381.35
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 183.90 قیمت فروخت : 184.23
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 207.33 قیمت فروخت : 207.70
  • سعودی ریال قیمت خرید: 75.51 قیمت فروخت : 75.65
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 77.68 قیمت فروخت : 77.82
  • کویتی دینار قیمت خرید: 926.42 قیمت فروخت : 928.06
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 358400 دس گرام : 307300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 328531 دس گرام : 281690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3945 دس گرام : 3386
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ

06 May 2025
06 May 2025

(ویب ڈیسک) پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار ہو گیا، لائبریری میں ہاتھ سے لکھی کتابوں کا الگ سے میوزیم بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

محکمہ آرکائیو  نے پنجاب پبلک لائبریری کی تزئین و آرائش کا پلان تیار کر لیا، پنجاب پبلک لائبریری کلکتہ کے بعد برصغیر کی دوسری پرانی لائبریری ہے۔

محکمہ آرکائیو  نے پی اینڈ ڈی بورڈ کو ترقیاتی پروگرام میں شامل کرنے کی تجویز  ارسال کر دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے